ڈاکٹرز کی ہدایت پر پمز میں شہباز شریف کا طبی معائنہ


اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا گزشتہ روز پمز میں طبی معائنہ کیا گیا قبل ازیں میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز منسٹر انکلیو میں شہباز شریف کا چیک اپ کیا اور طبیعت میں بہتری نہ ہونے کے باعث ہسپتال لانے کی ہدایت کی۔شہباز شریف کو میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کمر درد اور مختلف امراض کی تشخیص کے لیے مزید ٹیسٹ تجویز کریں گے۔
شہبازشریف/ پمز

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...