جناح ایئرپورٹ سے مبینہ طور پر چرائے جانیوالی رقم سے اے ایس ایف کا کوئی تعلق نہیں‘ترجمان

کراچی (خبر نگار) اے ایس ایف حکام نے کہا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے مبینہ طور پر چرائے جانے والی رقم واقعے سے اے ایس ایف کا کوئی تعلق نہیں ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تمام معاملے کو باریک بینی سے دیکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی میں پراسرار انداز میں مسافر کے بیگ سے 7ہزار سے زائد ڈالر مبینہ طور پر چرانے جانے کے الزام پر اے ایس ایف ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ جناح ٹرمینل پر مسافر عثمان صدیقی کے ڈالرز چوری ہونے کے واقعے سے اے ایس ایف کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ترجمان نے کہاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تمام معاملے کو باریک بینی سے دیکھا گیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ مذکورہ مسافر اپنی اہلیہ اور دوبچوں

ای پیپر دی نیشن