اسلام آباد (این این آئی)پروفیسر ڈاکٹر ندیم اختر عباسی کو ایگریکلچر یونیورسٹی کا پرووائس چانسلر تعینات کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔راولپنڈی یونیورسٹی وائس چانسلر کا عہدہ خالی ہوا تھا۔نے پر پروفیسر ڈاکٹر ندیم اختر عباسی وائس چانسلر کے فرائض بھی سرانجام دیں گے۔