تفتیشی معیار میں بہتری کیلئے’’ امپرومنٹ آف انویسٹی گیشن‘‘کورس

لاہور(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی گذشتہ ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے '' امپرومنٹ آف انویسٹی گیشن'' کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 20 پولیس افسران نے شرکت کی۔پولیس لائنز میں موجود فائرنگ رینج پر سیکیورٹی ڈویژن کے 14 جبکہ ایلیٹ فورس 3 اہلکاروں کو فائر پریکٹس کروائی گئی۔ فائر پریکٹس کے دوران اہلکاروں کو بریٹا پسٹل اور ایس ایم جی گن کے 10،10 رائونڈ فائر کروائے گئے۔

ای پیپر دی نیشن