اسماعیل حانیہ کی ملائیشیا کی نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات

کوالالمپور(این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل حانیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے ملائیشیا کی نائب وزیراعظم مسز وان عزیزہ اسماعیل اور وزیر داخلہ محی الدین یاسین سے ملاقات کی ہے ۔ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، امریکا کے نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل، غزہ کی پٹی کے محاصرے، بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو یہودیانے اور غرب اردن میں یہودی توسیع پسندی اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی منظم ریاستی دہشت گردی پر بات کی۔انہوں نے بتایا کہ کس طرح عالمی طاقتیں صہیونی ریاست کے ساتھ مل کر فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی نفی اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کو کچلنا چاہتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...