کامیاب جوان پروگرام کامقصد روزگار کےزیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنا ہے:عثمان ڈار

 نوجوانوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کامیاب جوان پروگرام کا مقصد روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنا ہے۔

آج کراچی میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت کاروبار کا واضح منصوبہ پیش کرنے والے نوجوان قرض لے سکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن