چودھری نثار حلف‘ ہائیکورٹ کی کیس کو سماعت کیلئے شیڈول کے تحت لگانے کی ہدایت

Jan 27, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری نثار کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے کیخلاف کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے ہائیکورٹ آفس کو کیس کو سماعت کے لیے شیڈول کے تحت لگانے کی ہدایت کر دی۔ 

مزیدخبریں