پی ڈی ایم  کا  5 فروری  کو  راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد  میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

Jan 27, 2021

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 5 فروری کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیاگیا ہے، فیصلہ ن لیگ کی درخواست پر کیا گیا۔

مزیدخبریں