تازہ پھلوں کے ساتھ کارفور رسیلے پھلوں کو بیکری کی مصنوعات ذائقہ دار بنانے کے علاوہ کینو جوسز سمیت تازہ سٹرس جوسز پیش کررہا ہے جو پنجاب میں بڑے پیمانے پر کاشت کئے جاتے ہیں۔ اس میں وٹامن سی جیسے اہم غذائی اجزاء ہیں جو قوت مدافعت کے لئے نہایت ضروری ہے ۔ اسی طرح دیگر اہم قدرتی نمکیات کے ساتھ کینو کا رس کرونا کے اس مشکل وقت میں موسمی نزلہ زکام بھگانے کے لئے مؤثر ہے۔