سرچ آپریشن میں  نوگو ایریا ثابت نہیں ہوا،قبضہ مافیا سے جان جھڑائی جائے :مکین 

دائرہ دین پناہ(نامہ نگار)تونسہ بیراج لشاری والا جنگل تین برادریوں کی زمینوں پر مشتمل ہے جن کے مال مویشی چراگاہ سے چارہ حاصل کرتے ہیں۔گزشتہ برس اشرف رند کے کہنے پر ضلع بھر کی فورسز نے خفیہ سرچ آپریشن کیا۔نہ تو نوگو ایریا ثابت ہوا اور نہ اشتہاریوں کی پناہ گاہیں۔اشرف رند جنگل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔یہ الزامات صلاح الدین گاڈی،سراج الدین گاڈی،نذر خان گاڈی،ملک منصور اشرف برار وغیرہ نے اپنی برادری کے بیسیووں افراد کے ہمراہ دوران پریس کانفرنس کیے۔بیسووں افراد نے بھر پور احتجاج کرتے ہوئے   اپیل کی ہے کہ اشرف رند سے ہماری جان چھڑائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...