جیٹھہ بھٹہ : منشیات فروش گرفتار

جیٹھہ بھٹہ (نامہ نگار)چوکی ہیڈ تلے والا کے انچارج خان محمدایس آئی نے اپنی ٹیم کیساتھ کارروائی کرتے ہوئے موضع صادق  پور کے سکونتی محمد بخش ولد امیر بخش قوم لاڑ کو شراب کی کوپیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن