قومی ہاکی کھلاڑیوں کی سکلز کیلئے تربیتی کیمپ کا آغاز

Jan 27, 2021

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کی سکلز میں اضافے کیلئے مختلف مراحل میں لاہور میں تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور میں پہلے تربیتی کیمپ میں 11 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جنہیں کوچنگ سٹاف کی زیر نگرانی تربیت شروع کر دی ہے۔ 

مزیدخبریں