جوبائیڈن مسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل کی حمایت کرینگے: امریکی سفیر

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے فلسطین سے متعلق اپنی پالیسی واضح کر دی۔ امریکی سفیر برائے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کریں گے۔ اسرائیل اور فلسطین الگ الگ ریاستوں کے طور پر امن سے رہیں گے۔ امریکہ فلسطین کی امداد بحال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فلسطین میں امریکی سفارتخانہ دوبارہ کھولا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...