ٹوکیو(اے پی پی)جاپانی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے تیل کے تقسیم کنندگان کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ اقدام ایسے وقت اٹھایا گیا ہے جب ریگولر پٹرول کی اوسط خوردہ قیمت گزشتہ روز حکومت کی مقرر کردہ حد 170 ین یا تقریبا 1.5 ڈالر فی لٹر سے تجاوز کر گئی تھی۔
جاپان:پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر سبسڈی د ینے کا فیصلہ
Jan 27, 2022