لاہور(خصوصی نامہ نگار)برصغیر کے ممتاز صوفی بزرگ کرام الدین الحسنی، الحسینی، القادری، الگیلانیؒالمعروف بھاگ علی شاہؒ کا 438 واں عرس مبارک کل سے شروع ہو گا۔ صدارت پیر تنویر حمید گیلانی سجادہ نشین دربار بھاگ علی شاہ کرینگے۔ مہمان خصوصی ملک عبد الرزاق،چیئرمین بھاگ علی شاہ اسلامک ریسرچ سنٹر،خصوصی خطاب علامہ حافظ مشتاق احمد قادری کرینگے۔ سید بلال رضا گیلانی،تنویر احمد صابری ہدیہ نعت پیش کریں گے۔
بھا گ علی شاہؒ کا 438 واں سالانہ عرس کل سے شروع ہوگا
Jan 27, 2022