واشنگٹن (شِنہوا) دی واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ ’’اینوکریسی‘‘کے قریب پہنچ رہا ہے، جو ایک جمہوریت کے بجائے نہ تو مکمل جمہوری ہے اور نہ ہی آمرانہ۔ رائے پر مبنی ایک مضمون میں اخبار نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں200 سالوں میں پہلی بار "معیاری جمہوریت نہیں رہی"، کیونکہ امریکی شہریوں کے کچھ حقوق، جیسے فرد کے قانونی حقوق اور آزادی صحافت کو پامال کیا گیا ہے۔
امریکہ میں معیاری جمہوریت اب نہیں رہی: واشنگٹن پوسٹ
Jan 27, 2022