لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس ہائیکورٹ امیر بھٹی نے ایڈیشنل سیشن جج یعقوب شاہ کو الزامات سے بری کرکے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
جسٹس امیر بھٹی نے ایڈیشنل سیشن جج یعقوب شاہ کیخلاف انضباطی کارروائی روک دی
Jan 27, 2022