گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں کل بروز جمعہ دن دس بجے تاجدار صداقت کانفرنس برائے ایصال ثواب پیرسید میر طیب علی شاہ بخاری مرحوم سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف منعقد ہوگی صدارت سجادہ نشین صاحبزادہ پیرسید محمد علی حسنین شاہ بخاری اور نگرانی صاحبزادہ پیرسید علی سجادحیدر شاہ بخاری کریں گے۔