لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشددوبارہ کرونامیں مبتلاہوگئیں ۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کرونا کا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آنے پر اپنے آپ کوگھرمیں قرنطینہ کرلیا۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکا کہنا ہے کہ اللہ پاک کے کرم سیاب بہترمحسوس کررہی ہوں۔