لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے516روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 9 روپے کلو مہنگا انڈوں کے دام مستحکم
Jan 27, 2023