لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 17 ہزار400 کیوسک اور اخرج 25 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 300 کیوسک، خیرآباد پل آمد 16 ہزار 600کیوسک، اخراج 16 ہزار 600 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 5ہزار 800 کیوسک اور اخراج 100 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 7 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 200 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 33 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 33 ہزار 100 کیوسک،چشمہ 60 ہزار 700 کیوسک اوراخراج 38 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 41 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 41 ہزار 200 کیوسک،گدو آمد 29 ہزار 600کیوسک اور اخراج 19 ہزار 700 کیوسک، سکھر آمد 19 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 400 کیوسک ِکوٹری آمد 10 ہزار 700 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 6 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 600 کیوسک، پنجند آمد 6 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1495.32ملین ایکڑفٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.978 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1127.15 ملین ایکڑفٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.987 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.60 ملین ایکڑفٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج
Jan 27, 2023