پاکستانی سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ایرانی وزیر خارجہ پیر کو پاکستان آئیں گے 

Jan 27, 2024

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان اور ایران کے سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ جس کے بعد پاکستانی سفیر نے تہران میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو جمعہ کو تہران پہنچے جہاں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پاکستان کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

مزیدخبریں