کراچی (نیٹ نیوز) الیکشن کمشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کرلی۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آپ کی پریس کانفرنس واضح طور پر یہ تاثر دیتی ہے کہ آپ بطور میئر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن ایک مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت کر رہے ہیں، آپ کے اقدامات سیاسی جماعت کے حق میں انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمشن کا میئر کراچی کو نوٹس
Jan 27, 2024