حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر  پر عام تعطیل کا اعلان 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کشمیری شہداء کے لئے صبح 10 بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن