فرمودہ اقبال

Jan 27, 2024

فرمان اقبال

جو مذہب دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو، وہ نیچ اور کمینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کے رسوم، قوانین، مذہبی اور معاشرتی اداروں کا احترام کرتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ضرورت پڑنے پر ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔ 
(کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال) 

مزیدخبریں