ہیش سووائی ، جان زیلنسکی نے آسٹریلین اوپن ٹین مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کیپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں چائنیزتائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کیپولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کیا ۔ دونوں نے حریف امریکی ٹیس سٹار ڈزرائی کراجک اور ان کیبرطانوی جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کو 7- 6(7-5)،4-6 اور 9-11سے شکست دے کر میگا ایونٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

ای پیپر دی نیشن