لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ڈی پی او سناواں مظفر گڑھ نصر اللہ خان بابرکی تنزلی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈی ایس پی سناواں مظفر گڑھ کو کرپشن کے الزامات درست ثابت ہونے پر انسپکٹر بنایا گیاہے۔
ایس ڈی پی او سناواں مظفر گڑھ نصر اللہ خان بابرکی تنزلی کے احکامات جاری
Jan 27, 2024