کاروباری سہولت سنٹرکا قیام نئے دور کا آغاز ہوگا:تنویر یٰسین 

Jan 27, 2024

ظگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر جنرل تنویر یٰسین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے بزنس فسیلیٹیشن سنٹرزکا قیام سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔ اس پلیٹ فارم سے بزنس کمیونٹی کو نئے کاروبار شروع کرنے کیلئے دوستانہ ماحول میں رہنمائی حاصل کرنے کے علاوہ مختلف محکموں کے این او سیز کے حصول میں بھی آسانی میسر آئے گی۔

مزیدخبریں