فرانسیسی فلم پوائنٹ بلینک ہالی ووڈ فلم میکرز کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

فرانسیسی فلم میکرفریڈ کیوے کی مشہورایکشن فلم پوائنٹ بلینک کو ہالی ووڈ سے بہت اچھا رسپانس ملاہے۔ ہالی ووڈ کی جانب سے پوائنٹ بلینک کو انگریزی میں ریلیز کیے جانے کی پیش کش کی جارہی ہے۔ فریڈ کیوےکا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی انہوں نے دو برس قبل اپنے چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں لکھی تھی۔ ہالی ووڈ باکس آفس کی پوائنٹ بلینک میں دلچسپی ان کے لیے باعث اعزاز ہے تاہم فلم کے ری میک سے اس کی کہانی متاثر ہوسکتی ہے جو انہیں گوارا نہیں۔

ای پیپر دی نیشن