ہرارے (سپورٹس ڈیسک) دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 58 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت نے 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے۔شیکھر دھون نے 116 رنز بنائے۔زمبابوے کی ٹیم 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنا سکی