پی ٹی سی ایل کی شپمنٹ غیر قانونی طور پر روکی گئی ہے

کراچی(سٹاف رپورٹر )ترجمان پی ٹی سی ایل عمران جنجوعہ نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل کی شپمنٹ9جولائی کوپہنچی ہے، کسٹم انٹیلی جنس نے پی ٹی سی ایل کی شپمنٹ 9 جولائی سے غیر قانونی طور پر روکی ہوئی ہے۔ عمران جنجوعہ نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل کی شپمنٹ کسٹم سے کلیئرکرائی جاچکی ہے، پی ٹی سی ایل نے شپمنٹ کی کسٹم ادائیگی کردی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن