لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار کے حکم پر سیشن کورٹ لاہور میں سائلین کی سہولت کے لیئے سیمنٹ کے 50 نئے بنچ لگا دیئے گئے ہیں۔
سیشن کورٹ میں 50 نئے بنچ نصب
Jul 27, 2014