طیب حفیظ نے چیف ٹریفک آفیسر لاہور کا چارج سنبھال لیا

Jul 27, 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر) طیب حفیظ نے بطور چیف ٹریفک آفیسر لاہور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اور عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے شہر میں ٹریفک کی صورت حال دیکھنے کے لئے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

مزیدخبریں