ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمدکا صوبائی دارلحکومت کی دونوں جیلوں کا دورہ

Jul 27, 2014

لاہور(سٹاف رپورٹر )ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد نے صوبائی دارلحکومت کی دونوں جیلوں کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے ملاقاتیوں سے انکے مسائل سنے اور فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کیں ڈی آئی جی نے سپرنٹنڈنٹس کوحکم دیا کہ ان دنوں رش کی وجہ سے ملاقاتیوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہزا فوری طور پرانکے مسائل  حل کئے جائیں۔

مزیدخبریں