لاہور (اپنے نامہ نگار سے) عید الفطر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں 28جولائی سے یکم اگست تک تعطیلات ہونگی اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ عید کی چھٹیوں کے دوران فوجداری مقدمات کے تحت گرفتاری ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کے لئے ڈیوٹی سپیشل مجسٹریٹ کرینگے ۔