لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن اور سچے مسلم لیگی ڈاکٹر مجیدنظامی مسلم لیگ کو ایک کرنے کی خواہش دل میں لئے فانی سے رخصت ہو گئے۔ انہوں نے مسلم لیگی دھڑوں کو ایک مسلم لیگ میں ڈھالنے کی بے پناہ کوششیں کیں۔ اُن کی یہ خواہش آخری خواہش کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رہے گی۔