پونچھ سیکٹر میں پاکستانی فوج نے بھارتی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی : بھارت کا الزام

سرینگر(آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر  پاکستانی فوج  پر اشتعال انگیزی کا الزام عائد  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاک فوج نے  مہندھر سیکٹر  میں واقع   بھارتی فوجی چوکیوں  پر  بلااشتعال  فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ بھارتی خبررساں ا دارے کے مطابق  دفاعی  پی آر او نے  بتایا کہ پاکستانی فوج  نے گزشتہ روز علی الصبح پونچھ  سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال  فائرنگ کی جس پر بھارتی فوج نے بھی جوابی  کارروائی کی۔

ای پیپر دی نیشن