کراچی (این این آئی)پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ طاہر القادری سے بہت سارے مسائل پر مناظرے کی ضرورت ہے لیکن طاہر القادری قیامت کی صبح تک مناظرے کیلئے نہیں آئیں گے۔ حکومت اور ذرائع ابلاغ کے دوست طاہر القادری کو لے آئیں تو ہم مناظرے کیلئے تیار ہیں۔