بھارت: ریلوے ملازم خاتون سے ساتھیوں کے گینگ ریپ کا انکشاف‘3 گرفتار

کولکتہ (ڈیسک نیوز) بھارت میں ریلوے ملازم خاتون سے اسکے 4 ساتھیوں کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے 3 ملزم پکڑ لئے۔ خاتون کا مؤقف ہے کہ ملزم کئی برس سے میرے ساتھ زیادتی کر رہے تھے جب منع کیا تو قتل اور تصویریں انٹرنیٹ پر ڈالنے کی دھمکی دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...