اسلام آباد کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی فوج کی مدد لیں گے: سعد رفیق

Jul 27, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان تصادم کی سیاست ختم کر کے دہشت گردی کے خلاف فوج کا ساتھ دیں، ہم اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں آئین اور قانون کے تحت فوج کی مدد لیں گے۔ کور کمیٹی کی قرار داد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت امن و امان کیلئے فوج سمیت تمام اداروں کی خدمات  لے سکتی ہے۔
سعد رفیق

مزیدخبریں