ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی عدالتی کونسل کا اجلاس آج اتوار کو ریاض میں ہوگا جس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائیگا جبکہ پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کل پیر کو چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں بیٹھے گی اور چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائیگا۔ واضح رہے محکمہ موسمیات نے پیر کو چاند نظر آنے کی پیشن گوئی کردی ہے۔
عید چاند/ اجلاس
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے سعودی عرب کی عدالتی کونسل کا اجلاس آج پاکستانمیںرویت ہلال کمیٹی کل بیٹھے گی
Jul 27, 2014