فیروز والا اور گردونواح میں شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور

فیروز والہ (نامہ نگار) بوسیدہ پائپ لائنوں کی وجہ سے شہری ناقص پانی پینے پر مجبور ہیں رچنا ٹائون پیپلز کالونی کوٹ عبدالمالک اور دیگر آبادیوں میں برسوں سے پینے کے پانی والے پائپ لائن بچھائی گئی جو جگہ جگہ سے بوسیدہ اور مرمت نہ کرنے کے باعث شہری ناقص قسم کا پانی استعمال کر رہے ہیں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا زیر زمین بوسیدہ پائپ لائنوں کو تبدیل کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...