اسلام آباد ہائی کورٹ اعلی افسروں کی ترقیوں کے معاملے پر فیصلہ آج سنائے گی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ سینٹرل سلیکشن بورڈ کے تحت اعلی افسروں کی ترقیوں کے معاملے پر فیصلہ آج (پیر) کو سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق 50 سے زائد اعلی بیورو کریٹس نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے تحت حالیہ ترقیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا اور درخواست دائر کی تھی۔ ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی تھی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...