معروف صحافی اور نوائے وقت گروپ کے انگریزی اخبار دی نیشن کی بانی ٹیم کے رکن نصرت جاوید نوائے وقت کیلئے باقاعدگی سے کالم لکھا کریں گے۔ ان کا کالم پیر تا جمعہ شائع ہوا کریگا۔ آج کا کالم صفحہ 2 پر ملاحظہ کریں۔
نصرت جاوید نوائے وقت کیلئے کالم لکھا کرینگے
Jul 27, 2015