دھرنوں سے کھربوں روپے کا نقصان ہوا، وزارت خزانہ کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ نے تحریک انصاف کے دھرنوں کے باعث ملکی معےشت کو پہنچنے والے نقصان کا تخمےنہ لگا کر رپورٹ پارلےمنٹ مےں پےش کردی، قومی اسمبلی کے موجودہ سےشن کے دوران رپورٹ زےر بحث لائی جاسکتی ہے۔ آن لائن کو ملنے والی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے پارلےمنٹ کو بتاےا ہے کہ دھرنوں کے باعث روپے کی قدر مےں کمی آئی جس کے نتےجہ مےں غےر ملکی قرضوں کے حجم مےں200ارب روپے اضافہ ہوا تھا۔ کراچی سٹاک اےکسچےنج30 ہزار انڈےکس سے27000 کے لےول تک پہنچ گئی جبکہ برآمدات بھی شدےد متاثر ہوئیں۔ روپے کی قدر مےں کمی سے ڈالر103روپے تک پہنچا تھا جبکہ جاری ترقےاتی منصوبوں کی بروقت تکمےل ممکن نہیں ہوسکی تھی۔ دھرنوں کے باعث قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اضافی طور پر 645 ملےن روپے فراہم کئے گئے، وزارت خزانہ نے پارلےمنٹ کو بتاےا ہے کہ دھرنوں کے باعث معےشت کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچاےا گےا۔
دھرنوں ے نقصان

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...