ہالی وڈ میں پانامہ پیپرز پر فلم تخلیق کی جائیگی

نیو یارک (رائٹر) ڈائریکٹر جون ویلز نے پاناما پیپرز پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل بھی اس موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا فلم دو جرمن صحافیوں کی اس موضوع پر کتاب سے ماخوذ ہے۔

ای پیپر دی نیشن