نیب نے ناجائز ذرائع سے 28.87 ملین روپے کے اثاثے بنانے پر فاریسٹ افسر ہری پور توحید الحق کو گرفتارکر لیا

Jul 27, 2016

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ناجائز ذرائع سے 28.87 ملین روپے کے اثاثے بنانے کے مبینہ الزامات پر محکمہ جنگلات خیبر پی کے کے ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر ہری پور توحید الحق کو گرفتار کر لیا۔ تفتیش کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں۔

مزیدخبریں