کنیبرا (اے ایف پی) آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کم عمر بچوں قیدیوں سے حراستی مرکز میں گوانتا نامو کے قیدیوں جیسا سلوک کرتے ہیں ۔ایک ٹی وی پروگرام ’دی فور کارنر‘ نے ایک فوٹیج نشر کی تھی جس میں حراستی مرکز کے گارڈز کو کم عمر لڑکوں کو عریاں کرتے، انھیں زدو کوب کرنے اور ان پر آنسو کو استعمال کرتے اور ہڈ پہنے دکھایا گیا تھا۔