سٹاک ہوم (نوائے وقت رپورٹ) سویڈن کے شہر مالمو کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے بعد شاپنگ مال کو بند کر دیا گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
سویڈن: شاپنگ مال میں فائرنگ ایک شخص زخمی
Jul 27, 2016