اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے فیصل آباد میں تعینات گریڈ 16 کے پانچ افسروں کو معطل کر کے تحقیقات کے حکم دیدیا ہے۔ معطل افسروں میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد انور پرویز‘ انسپکٹر عرفان ادریس‘ انسپکٹر بابر حسین‘ انسپکٹر محمد خالد اور انسپکٹر اکرم شامل ہیں۔